تاج محل کی حیثیت متنازع بنانے کی کوشش ،تہہ خانے میں ’شیوا جی ‘ مندر کا دعویٰ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آگرہ میں موجود محبت کی یادگار عمارت ”تاج محل“ کی حیثیت کو متنازع بنانے کی کوششیں جاری ہیں اور اب یہ بحث چل نکلی ہے کہ تاج محل دراصل شاہجہاں نے مندر پر قبضہ کر کے بنایا تھا اور آج بھی وہاں تہہ خانے کے ایک بندکمرے میں ’شیواجی‘ مندر کی باقیات… Continue 23reading تاج محل کی حیثیت متنازع بنانے کی کوشش ،تہہ خانے میں ’شیوا جی ‘ مندر کا دعویٰ