جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

چین کے انڈسٹریل سٹی تائجان میں دھماکہ،400سے زائد افراد زخمی

datetime 12  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(نیوزڈیسک)نارتھ چین میں انڈسٹریل پورٹ میں کیمکل انڈسٹری میں دھماکہ میں 400سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔چینی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق دھماکہ کارگو ٹرمینل میں کھڑے ایک کنٹینرسے لگی ۔اطلاعات کے مطابق ابھی تک آگ لگنے کی حتمی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔اس شہرمیں 7.5ملین کے قریب لوگ آبادہیں اوریہ شہرچین میں اس لئے اہمیت کاحامل ہے کہ اس شہر میں ریفائنزی اورپیڑوکیمکل کے کارخانے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…