جہادی گروہوں کے خلاف جنگ کےلئے 25یورپی ممالک کی نئی صف بندی
سڈنی (نیوزڈیسک)جہادی گروہوں کے خلاف جنگ کےلئے یورپی ممالک کی نئی صف بندی،آسٹریلیا کے وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے ایشیا پیسیفک کی اقوام سے کہا ہے کہ وہ جہادی گروہوں کے خلاف جنگ کے لیے متحد ہو جائیں .داعش کے بین الاقوامی اہداف ہیں .اپنے شہریوں کو دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار نہیں کر نے دینگے… Continue 23reading جہادی گروہوں کے خلاف جنگ کےلئے 25یورپی ممالک کی نئی صف بندی