پوسٹ مارٹم سے عین قبل لاش زندہ ہوگئی
ممبئی(نیوزڈیسک) بھارت کے صنعتی شہر ممبئی کے سائن علاقے کے ایک ہسپتال میں پوسٹ مارٹم سے عین قبل ایک لاش کے زندہ ہونے کا منفرد واقعہ پیش آیا ۔ایک شخص کو مردہ قرار دےکر ڈاکٹروں نے ’لاش‘ کو پوسٹ مارٹم کےلئے بھیج دیا تھا تاہم پوسٹ مارٹم سے عین قبل ’مردہ‘ زندہ ہو گیالک مانیہ… Continue 23reading پوسٹ مارٹم سے عین قبل لاش زندہ ہوگئی











































