منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

دولت اسلامیہ ،اہم ترین منصوبہ ناکام ہوگیا،امریکہ کا اعتراف

datetime 17  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)مریکہ کے ایک جنرل نے تسلیم کیا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کے جنگجو ں سے لڑنے کےلئے امریکہ کا شام کے باغیوں کو تربیت دینے کا منصوبہ مکمل طور پر ناکام ہوا ہے اور صرف چار یا پانچ افراد ہی لڑ رہے ہیں۔کانگریس نے دولتِ اسلامیہ کے خلاف اہم حکمتِ عملی کے تحت 5000 باغیوں کو تربیت، اسلحہ اور دیگر سامان فراہم کرنے کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی منظوری دی تھی۔جنرل لائیڈ آسٹن نے سینیٹ کے اراکین کو بتایا کہ پہلے 54 گریجویٹ کو القاعدہ سے منسلک گروہ نے ختم کر دیا تھا۔ریپبلیکن سینیٹر کیلی آیوٹے نے کہا کہ باقی افراد کی تعداد ایک مذاق ہے۔ریپبلیکن سینیٹر جیوف سیشنز نے کہا کہ ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ یہ مکمل ناکامی ہے۔ کاش ایسا نہ ہوتا تاہم یہ حقیقت ہے۔جنرل آسٹن نے جو امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سربراہ ہیں یہ بیان سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کے بعد دیا۔جب ان سے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…