کس سے شادی کرنی ہے ،کس سے نہیں، سعودی حکومت نے شہریوں کو سخت وارننگ دے دی
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)سعودی عرب کے دور دراز جنوبی علاقوں میں معمر مردوں کی نامعلوم خواتین سے شادیوں کا مسئلہ سامنے آنے کے بعد وزارت داخلہ نے خبردار کردیا ہے کہ شہری غیر قانونی طور پر مملکت میں مقیم خواتین سے شادی نہ کریں۔ سعودی گزٹ کے مطابق وزارت کا کہنا ہے کہ قانونی شناخت رکھنے… Continue 23reading کس سے شادی کرنی ہے ،کس سے نہیں، سعودی حکومت نے شہریوں کو سخت وارننگ دے دی