اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا میں سالانہ 16 ہزار افراد قتل کر دیئے جاتے ہیں، رپورٹ

datetime 7  اگست‬‮  2015

امریکا میں سالانہ 16 ہزار افراد قتل کر دیئے جاتے ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں اگرچہ پر تشدد واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود اب بھی یومیہ 44 اور سالانہ 16 ہزار افراد مختلف واقعات میں قتل کر دیئے جاتے ہیں۔ امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1980 سے 2013 کے مقابلے میں امریکا… Continue 23reading امریکا میں سالانہ 16 ہزار افراد قتل کر دیئے جاتے ہیں، رپورٹ

سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر گرفتار

datetime 7  اگست‬‮  2015

سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مکہ کے سرکاری ادارے کی شکایت پر ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ پر گرفتار کر لیا گیا، ایک آن لائن اخبار کے مطابق مکہ پولیس کے ترجمان کرنل عطی القریشی نے بتایا ہے کہ ملزم کو بیان لینے کیلئے حراست میں لیا گیا ہے، مزید… Continue 23reading سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے والا سعودی ہیکر گرفتار

داعش میں شمولیت پر سابق فوجی اہلکار کو 9سال قید کی سزا

datetime 7  اگست‬‮  2015

داعش میں شمولیت پر سابق فوجی اہلکار کو 9سال قید کی سزا

جدہ(نیوزڈیسک)مخصوص جرائم کے مقدمات کی پیروی کرنے والی عدالت نے داعش اور شام میں جاری عسکری کاروائیوں میں شمولیت پر سابق فوجی اہلکار کو9سال کیلئے جیل کی سزا سنا دی ، عرب نیوز میں جاری ہونے والی ایک خبر کے مطابق سابق فوجی اہلکار پر 5ہزار درہم جرمانہ عائد کرتے ہوئے اسکی 9سال کیلئے بیرون… Continue 23reading داعش میں شمولیت پر سابق فوجی اہلکار کو 9سال قید کی سزا

دبئی میں جائیداد کی خریدو فروخت ایک بار پھر سے غیر محفوظ ، بحران کا خدشہ

datetime 7  اگست‬‮  2015

دبئی میں جائیداد کی خریدو فروخت ایک بار پھر سے غیر محفوظ ، بحران کا خدشہ

دبئی ( نیوز ڈیسک)دنیا میں کاروباری اور رہائشی جائیداد کے بزنس کے حوالے سے پہچان رکھنے والے معاشی مرکز دبئی کو ان دنوں سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، آئن لائن جاری ہونے والی ایک خبر کے مطابق دبئی کے لینڈ ڈیپارٹمنٹ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتا یا… Continue 23reading دبئی میں جائیداد کی خریدو فروخت ایک بار پھر سے غیر محفوظ ، بحران کا خدشہ

شارٹی کی گرفتاری پر 50 لاکھ ڈالر انعام مقرر

datetime 7  اگست‬‮  2015

شارٹی کی گرفتاری پر 50 لاکھ ڈالر انعام مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ا مریکی حکومت کی طرف سے بد نامِ زمانہ منشیات کی تنظیم ڈان کے سربراہ جوکن گزمین جنہیں اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے شارٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کی گرفتاری کے لیے انکے بارے میں خبر دینے دینے والے کے لیے 50 لاکھ ڈالر کے انعام کا… Continue 23reading شارٹی کی گرفتاری پر 50 لاکھ ڈالر انعام مقرر

بھارتی فوج نے بزدلانہ حربے،دھوکے سے پاکستانی بچے کی جان لے لی

datetime 7  اگست‬‮  2015

بھارتی فوج نے بزدلانہ حربے،دھوکے سے پاکستانی بچے کی جان لے لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے ایک اور حربہ اپنا لیاہے ،بھارتی فوج نے اب کنٹرول لائن کے پار کھلونا بم پھینکنا شروع کر دیئے ہیں جس نے ایک پاکستانی بچے کی جان لے لی جبکہ دوسرابچہ شدید زخمی ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب… Continue 23reading بھارتی فوج نے بزدلانہ حربے،دھوکے سے پاکستانی بچے کی جان لے لی

یعقوب میمن کی اپیل مستر دکرنیوالے جج کو اپنی جان کے لالے پڑگئے

datetime 7  اگست‬‮  2015

یعقوب میمن کی اپیل مستر دکرنیوالے جج کو اپنی جان کے لالے پڑگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ممبئی دھماکوں کے الزام میں پھانسی کی سزا پانیوالے یعقوب میمن کی اپیل مسترد کرنیوالے بھارتی سپریم کورٹ کے جج دیپک مشرا کو اپنی جان کے لالے پڑگئے اور دھمکی آمیز خط کے بعد سیکیورٹی میں غیرمعمولی اضافہ کردیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس دیپک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے… Continue 23reading یعقوب میمن کی اپیل مستر دکرنیوالے جج کو اپنی جان کے لالے پڑگئے

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز کی مسجد میں خود کش حملہ ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

datetime 7  اگست‬‮  2015

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز کی مسجد میں خود کش حملہ ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن کی سرحد کے قریب سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے عسیر میں سیکیورٹی فورسز کی مسجد میں خود کش حملے کی ذمہ داری ’داعش ‘نے قبول کرلی ہے ، اس حملے میں کم ازکم 15افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ’ابھا‘ شہر میں ظہر کی نماز… Continue 23reading سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز کی مسجد میں خود کش حملہ ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

کابل: فوجی اڈے کے قریب کار بم دھماکہ میں 15افراد ہلاک

datetime 7  اگست‬‮  2015

کابل: فوجی اڈے کے قریب کار بم دھماکہ میں 15افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی اڈے کے قریب کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں کابل کے وسطی علاقے شاہ شاہد میں واقع افغان سیکیورٹی فورسز کے کمپاونڈ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ زور دار دھماکے کے باعث اطراف کے گھروں… Continue 23reading کابل: فوجی اڈے کے قریب کار بم دھماکہ میں 15افراد ہلاک