گلیشیئرز پگھلنے کی رفتار ریکارڈ حدوں کو چھونے لگی
زےورخ(آن لائن) ورلڈ گلیشیئر مانیٹرنگ سروس کی جانب سے کیے گئے ایک جائز ہ رپورٹ میں کہا گےا ہے کہ اکیس ویں صدی کے آغاز سے دنیا بھر میں گلیشیئر اس تیزی سے پگھلنے لگے ہیں کہ جس کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی اور سائنسدانوں کی پیشین گوئی ہے کہ اس عمل کو روکنا… Continue 23reading گلیشیئرز پگھلنے کی رفتار ریکارڈ حدوں کو چھونے لگی