منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دوران حج سیاسی پراپیگنڈے کی اجازت نہیں ہو گی ‘سعودی ولی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015 |

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف نے کہا ہے کہ حج کے دوران سیاسی پراپیگنڈے کی اجازت نہیں ہو گی ‘ سعودی سیکورٹی ادارے حج کے تقدس کو پامال کرنے والے عناصر کو گرفتار کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ حج کے موقع پر کسی قسم کے سیاسی پراپیگنڈے کے اجازت نہیں ہوگی اور ایسے عناصر کو گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت ماضی میں دہشتگردوں کی سرگرمیوں کو عزم وہمت سے نمٹ چکی ہے۔ مسجد الحرام میں کرین گرنے کے سانحے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے حج پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور حج کے پرامن انداز میں انعقاد کیلئے تمام تر ضروری تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…