جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015 |

دبئی (نیوز ڈیسک) کے حکمراں کے صاحبزادے شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے،ان کی عمر34برس تھی۔ نمازجنازہ آج دبئی میںادا کی جائیگی ، شیخ راشد بن محمد کے انتقال کے بعددبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم کو ہفتے کی صبح دل کا دور پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ان کی نماز جنازہ آج شام مسجد زبیل میں ادا کی جائے گی جبکہ دبئی میںواقع ام حریر قبرستان میں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔

نومبر1981میں پیدا ہونے والے شیخ راشد بن محمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر متحدہ عرب امارات میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے دوران سرکاری عمارتوں اور دفاتر میں متحدہ عرب امارات کا پر چم سرنگوں رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…