سینے پردبائوڈال کرمردہ دل زندہ کرنے کے موجد ڈاکٹرجیمزجوڈ چل بسے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینے پر دبائو ڈال کر مردہ دل کو دوبارہ زندہ کرنے کے عمل (سی پی آر) کے موجد ڈاکٹر جیمز جوڈ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ان کی عمر 87 سال تھی۔ انھوں نے جولائی 1959 میں سب سے پہلے ایک 35 سالہ خاتون کو جن کے دل نے گال بلیڈر… Continue 23reading سینے پردبائوڈال کرمردہ دل زندہ کرنے کے موجد ڈاکٹرجیمزجوڈ چل بسے