پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

دوران نماز امام مسجد کو ایک شخص نے تھپڑ رسید کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(نیوز ڈیسک )کوالالمپور مسجد میں عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جب دوران نماز ایک شخص نے آ کر امام مسجد کو ایک زوردار تھپڑ رسید کیا. تفصیلات کے مطابق مسجد کے امام محمد ظہاری محمد یاتمواس سورہ فاتحہ کی تلاوت کر رہے تھے کہ اچانک بظاہر غیر ملکی دکھائی دینے والے ایک شخص نے آ کر ان کو ایک زور دار تھپڑ مارا جس کے بعد مذکورہ شخص نے امام مسجد کی جگہ لینے کی بھی کوشش کی جسے مسجد کی انتظامیہ نے ناکام بنا دیا. نمازیوں کا کہنا تھا کہ دیکھنے میں وہ شخص ذہنی مریض معلوم ہوتا تھا کیونکہ وہ خود سے بھی ہمکلا م ہو رہا تھا. تاہم بعد میں اسے مسجد کے سکیورٹی گارڈز نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…