منگل‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2024 

ہماری 13 لاکھ فوج امن کی تبلیغ کے لیے نہیں،بھارتی وزیرداخلہ

datetime 28  مئی‬‮  2015

ہماری 13 لاکھ فوج امن کی تبلیغ کے لیے نہیں،بھارتی وزیرداخلہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنی فلاح و بہبود چاہتا ہے تو بھارت کے معاملات میں مداخلت کرنا بند کر دے۔ جو بھی بھارتی سالمیت اور خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں… Continue 23reading ہماری 13 لاکھ فوج امن کی تبلیغ کے لیے نہیں،بھارتی وزیرداخلہ

بھارتی وزیر داخلہ کی مقبوضہ کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال نے ان کے غبارے سے ہوا نکال دی

datetime 28  مئی‬‮  2015

بھارتی وزیر داخلہ کی مقبوضہ کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال نے ان کے غبارے سے ہوا نکال دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ کی جموں آمد کے موقع پر مکمل ہڑتال کی گئی ، تمام مارکیٹیں بند ،سڑکوں پر ہوکا عالم رہا ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی مقبوضہ کشمیر آمد کے موقع پر ریاست بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی ،تمام مارکیٹیں بند اور سڑکوں پر ہوکا… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ کی مقبوضہ کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال نے ان کے غبارے سے ہوا نکال دی

دبئی ،تیونس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی چور کے ساتھ سیلفی کی سوشل میڈیا پر دھوم

datetime 28  مئی‬‮  2015

دبئی ،تیونس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی چور کے ساتھ سیلفی کی سوشل میڈیا پر دھوم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی میں تیونس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی چور کے ساتھ سیلفی سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، اس کے بارے میں اس خاتون نے دعوی کیا ہے کہ چور ان کے اپارٹمنٹ میں داخل ہوا تھا اور اس کے بعد وہاں خواب خرگوش کے مزے لینے لگ گیا تھا۔… Continue 23reading دبئی ،تیونس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کی چور کے ساتھ سیلفی کی سوشل میڈیا پر دھوم

بھارت،گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنیوالوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی

datetime 28  مئی‬‮  2015

بھارت،گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنیوالوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں گرمی کی شدت کے باعث ایک ہفتے کے دوران مرنیوالوں کی تعداد 1400 سے بڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں گزشتہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ بھارتی میڈیا… Continue 23reading بھارت،گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنیوالوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی

حملے کا خطرہ ہوا تو سعودی عرب کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا جائے گا ۔ ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

datetime 28  مئی‬‮  2015

حملے کا خطرہ ہوا تو سعودی عرب کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا جائے گا ۔ ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پا سداران انقلاب کے سابق چیف جنرل محسن نے سعودی عرب کی دھمکی دی ہے کہ اگر ریاض کی طرف سے حملے کا خطرہ ہوا تو سعودی عرب کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا جائے گا۔ایران کی قومی سلامتی کی حدود جغرافیائی حدوں کی پابند نہیں ہیں بلکہ پورے خطے میں ایران… Continue 23reading حملے کا خطرہ ہوا تو سعودی عرب کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا جائے گا ۔ ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

ایران،معافی مانگنے کے باوجود 22قیدیوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا گیا

datetime 28  مئی‬‮  2015

ایران،معافی مانگنے کے باوجود 22قیدیوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی جیل میں سزائے موت کے 22 افراد کو سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے معافی مانگنے اور اپنی سزاﺅں میں تخفیف کا مطالبہ کرنے کے باوجود پھانسی دے دی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جنوبی تہران کے کرج شہرمیں قائم “قزل حصار” نامی جیل میں قید 22 ملزمان نے… Continue 23reading ایران،معافی مانگنے کے باوجود 22قیدیوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا گیا

ایران ، جاں بحق دو پاکستانیوں اور ایرانی افسر کی تہران میں تدفین

datetime 28  مئی‬‮  2015

ایران ، جاں بحق دو پاکستانیوں اور ایرانی افسر کی تہران میں تدفین

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)شام میں “زینبیون” نامی ملیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک ایرانی اور دو پاکستانی ایران لائے جانے کے بعد تہران میں سپرد خاک .خبر رساں ایجنسی” تسنیم” کے مطابق شام کے حلب شہرمیں مارے جانے والے ایرانی فوجی افسر کی شناخت اصغر شیردل کے نام سے کی گئی ہے جبکہ اس کے… Continue 23reading ایران ، جاں بحق دو پاکستانیوں اور ایرانی افسر کی تہران میں تدفین

داعش کے خلاف آپریشن کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے: مقتدیٰ الصدر

datetime 28  مئی‬‮  2015

داعش کے خلاف آپریشن کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے: مقتدیٰ الصدر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق میں اہل تشیع کے ایک سرکردہ رہ نما مقتدیٰ الصدر نے الرمادی شہر میں دولت اسلامیہ ‘داعش’ کے خلاف فوجی آپریشن کو “لبیک یا حسین” جیسے نعرے کے ساتھ فرقہ وارانہ رنگ دینے پر کڑی تنقیدکرتے ہو ئے کہا ہے کہ الرمادی میں جاری فوجی آپریشن کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا… Continue 23reading داعش کے خلاف آپریشن کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دیا جائے: مقتدیٰ الصدر

آن لائن میڈیاکوعروج، اخباری صنعت بتدریج زوال پذیرکیوں

datetime 28  مئی‬‮  2015

آن لائن میڈیاکوعروج، اخباری صنعت بتدریج زوال پذیرکیوں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) الیکٹرانک چینلز اور آن لائن میڈیاکے فروغ کے باعث امریکہ کی اخباری صنعت گزشتہ دو عشروں سے مسلسل بتدریج انداز میں زوال پذیرہو رہی ہے۔ امریکہ کے معروف ریسرچ سنٹر ’’پیو‘‘نے امریکی اخباری صنعت کی صورتحال کے بارے میں اپنے تجزیے میں بتایا ہے کہ حال ہی میں کم از کم تین بڑی… Continue 23reading آن لائن میڈیاکوعروج، اخباری صنعت بتدریج زوال پذیرکیوں