سپین اور مراکش سے داعش کے 14 ارکان گرفتار
میڈرڈ(نیوز ڈیسک) سپین اورمراکش نے مشترکہ آپریشن کے دوران داعش کے 14 شدت پسندوں کو گرفتار کیا ہے ۔ ان افراد کو سپین اور مراکش کے مختلف شہروں سے حراست میں لیاگیا ہے ۔ گرفتار کیے جانے والے افراد مبینہ طورپر شدت پسند تنظیم میں لوگوں کو بھرتی کرنے کے کام سے منسلک ہیں ان… Continue 23reading سپین اور مراکش سے داعش کے 14 ارکان گرفتار