ترک فوجی گاڑیوں پر کرد شدت پسندوں کا حملہ، متعدد ہلاک
انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق فوجی گاڑیوں پر کرد شدت پسندوں کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ حملہ ملک کے جنوب مشرقی صوبے ہکاری میں کیا گیا اور اس کی ذمہ داری کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) نے قبول کی ہے۔ترک میڈیا کے مطابق عراق اور… Continue 23reading ترک فوجی گاڑیوں پر کرد شدت پسندوں کا حملہ، متعدد ہلاک