ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین نے پاکستان کی حمایت کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015

چین نے پاکستان کی حمایت کردی

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین نے پشاور کے قریب فوجی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور متاثرہ خاندانوں… Continue 23reading چین نے پاکستان کی حمایت کردی

ترکی میں المناک سانحہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

ترکی میں المناک سانحہ

انقرہ(نیوزڈیسک) ترکی میں المناک سانحہ،ترکی میں تارکین وطن کی کشتی اور بحری جہاز سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 13 کے قریب لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خانہ جنگی سے متاثرہ ممالک سے محفوظ علاقوں کی تلاش میں ملک چھوڑنے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی… Continue 23reading ترکی میں المناک سانحہ

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ٹریفک حادثے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک، متعدد زخمی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

بھارتی ریاست اڑیسہ میں ٹریفک حادثے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اڑیسہ میں منی بس کھائی میں گرنے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ میں سندھاپور سے تعلق رکھنے والی کبڈی ٹیم ایک ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد واپس اپنے گاو¿ں آ رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ… Continue 23reading بھارتی ریاست اڑیسہ میں ٹریفک حادثے سے کبڈی کے 8 کھلاڑی ہلاک، متعدد زخمی

ایران میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 10 افراد ہلاک

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

ایران میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 10 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے مختلف مقامات پر دریاو¿ں میں سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تہران سے 20 کلومیٹر دور واقع تفریحی مقام پکدشت میں لوگوں کی بڑی تعداد دریا میں سیلاب کا زور دیکھنے کے لیے کناروں پرجمع تھی کہ اچانک آنے… Continue 23reading ایران میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر 10 افراد ہلاک

شام ، النصرہ محاذ نے 71 یرغمال شامی فوجیوں کے سرقلم کردیے

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

شام ، النصرہ محاذ نے 71 یرغمال شامی فوجیوں کے سرقلم کردیے

دمشق ( آن لائن )شام میں القاعدہ کے مقرب شدت پسند تنظیم النصرہ_محاذ” نے رواں ماہ ادلب کے ایک فوجی اڈے پر قبضے کے دوران یرغمال بنائے گئے سرکاری فوج کے 71 افسروں اور اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ غےر ملکی مےڈےا کے مطابق النصرہ فرنٹ کی جانب سے انٹرنیٹ پر پوسٹ… Continue 23reading شام ، النصرہ محاذ نے 71 یرغمال شامی فوجیوں کے سرقلم کردیے

شام ، لڑائی کے دوران اسامہ بن لادن کا سابق نائب ہلاک

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

شام ، لڑائی کے دوران اسامہ بن لادن کا سابق نائب ہلاک

دمشق( آن لائن ) شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے”آبزرویٹری” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ القاعدہ کمانڈر ابوالحسن التونسی کو ادلب گورنری میں الفوعہ اور کفریا کے مقامات پر لڑائی کے دوران ہلاک کیا گیا ہے۔آبزرویٹری کے ڈاٹریکٹر رامی عبدالرحمان نے غےرملکی خبر… Continue 23reading شام ، لڑائی کے دوران اسامہ بن لادن کا سابق نائب ہلاک

سعودی عرب ،حج کے موقع پر ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

سعودی عرب ،حج کے موقع پر ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے

رےاض( آن لائن ) سعودی عرب میں منگل سے شروع ہونے والے سالانہ حج کے دوران تقریبا ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار حجاج کرام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے دن رات مسلسل ڈیوٹی دیں گے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی کا کہنا تھا حج کے دوران حجاج کی… Continue 23reading سعودی عرب ،حج کے موقع پر ایک لاکھ سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی دیں گے

حجاج کرام کی خدمت ہمارے لیے باعث شرف ہے: خادم الحرمین

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

حجاج کرام کی خدمت ہمارے لیے باعث شرف ہے: خادم الحرمین

رےاض( آن لائن )سعودی عرب کے وزیر برائے امور حج ڈاکٹر بندر بن محمد حجار نے کہا ہے کہ خادم الحرمین الشریفین شاہسلمان بن عبدالعزیز نے اللہ کے مہمانوں کی خدمت کو سعودی قوم اور پوری قیادت کے لیے باعث شرف قرار دیا ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ حکومتی محکموں کو حجاج کرام کو ہر… Continue 23reading حجاج کرام کی خدمت ہمارے لیے باعث شرف ہے: خادم الحرمین

پاکستانی نوجوانوں کا وفدگاندھی کے یوم پیدائش پرچندی گڑھ میں خون کا عطیہ دے گابھارتی میڈیاکا دعوی

datetime 20  ستمبر‬‮  2015

پاکستانی نوجوانوں کا وفدگاندھی کے یوم پیدائش پرچندی گڑھ میں خون کا عطیہ دے گابھارتی میڈیاکا دعوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیانے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کا ایک وفدموہن داس کرم چند گاندھی(مہاتماگاندھی)کے یوم پیدائش کے سلسلے میں بھارتی شہرچندی گڑھ میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں شرکت کریگاوفدکے ارکان اس موقع پر ون ورلڈ ۔ون بِلڈکیمپ میں خون کا عطیہ بھی دیں گے۔مذکورہ تقریب یکم اکتوبرکو چندی گڑھ… Continue 23reading پاکستانی نوجوانوں کا وفدگاندھی کے یوم پیدائش پرچندی گڑھ میں خون کا عطیہ دے گابھارتی میڈیاکا دعوی