اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرامودی اورپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی ملاقات صرف 10منٹ تک جاری رہی اوربھارت کی طرف سے دیئے گئے ملاقات کے شیڈول میں عمران خان سے مودی کی ملاقات کاوقت صرف 10منٹ کاوقت دیاگیااوراسی شیڈول کے مطابق عمران خان نے مودی سے صرف بھارت کی طرف سے دیئے گئے ٹائم کے مطابق ملاقات کی ۔