ایرانی صدر فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کیلئے پیرس پہنچ گئے
پیرس(نیوز ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی دورہ یورپ کے دوسرے مرحلے میں پیرس پہنچ گئے، فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ میزائل تجربے پر یورپی یونین سے ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگانے کا نہیں کہا گیا تھا۔ایران کے صدر حسن روحانی اٹلی کے بعد یورپی ممالک کے دورے کے دوسرے مرحلے میں فرانس پہنچ… Continue 23reading ایرانی صدر فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کیلئے پیرس پہنچ گئے











































