بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ، بڑی جانی نقصان کاخدشہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

مسافر طیارہ گر کر تباہ ، بڑی جانی نقصان کاخدشہ

دبئی(نیوز ڈیسک)مصر میں روس کاطیارہ مصر کی فضائی حدود میں لا پتہ ہو گیاتھا۔ تاہم غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کا مسافر طیارہ گر کرتباہ ہو گیا ہے جبکہ طیارے میں 212 مسافر سوار تھے. سینائی کے علاقہ میں طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی خبر کی مصری وزیر اعظم نے… Continue 23reading مسافر طیارہ گر کر تباہ ، بڑی جانی نقصان کاخدشہ

خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر سعودی اداکار گرفتار

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر سعودی اداکار گرفتار

کویت (آن لائن) کویت میں رہائش پذیر سعودی اداکار عبد العزیز الاکسار کو شاپنگ مال میں خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ بعد میں سعودی پولیس نے ان سے پوچھ گچھ کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا لیکن عدالت کی جانب سے فیصلہ آنا باقی ہے۔ ریاض آنے سے پہلے… Continue 23reading خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے پر سعودی اداکار گرفتار

افغانستان پولیس اسٹیشن پر طالبان کا حملہ ،9 ہلاک

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان پولیس اسٹیشن پر طالبان کا حملہ ،9 ہلاک

کابل(نیوز ڈیسک) کابل پاکستانی سرحد سے متصل افغانستان کے علاقے لالپورہ میں افغان طالبان کے پولیس اسٹیشن پر حملے میں پولیس کے6 اہلکار ہلاک جبکہ جوابی کارروائی میں تین جنگجو مارے گئے ۔ افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان جنگجوﺅں نے ہفتے کی صبح صوبہ ننگرہار کے ضلع لالپورہ میں واقع پولیس اسٹیشن کو نشانہ… Continue 23reading افغانستان پولیس اسٹیشن پر طالبان کا حملہ ،9 ہلاک

بھا رت ، خاتون مسافر مختصر لباس پہننے کی وجہ سے فضا ئی سفر کرنے سے روک دیا گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بھا رت ، خاتون مسافر مختصر لباس پہننے کی وجہ سے فضا ئی سفر کرنے سے روک دیا گیا

ممبئی( آن لائن ) بھا رت میں ایک خاتون مسافر کو مختصر لباس پہننے کی وجہ سے ڈومیسٹک فلائٹ پر سفر کرنے سے روک دیا گیا۔ فرا نسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈین ایکسپریس نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایک خاتون، جس کو ہندوستان کے مغربی شہر ممبئی سے دارالحکومت نئی دہلی… Continue 23reading بھا رت ، خاتون مسافر مختصر لباس پہننے کی وجہ سے فضا ئی سفر کرنے سے روک دیا گیا

بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کو روکا جائے، آر ایس ایس نے خطرناک سازش تیار کر لی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کو روکا جائے، آر ایس ایس نے خطرناک سازش تیار کر لی

نئی دہلی( آن لائن )بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ذیلی تنظیم آر ایس ایس نے مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کو روکنے کے لئے ایک قرارداد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ آر ایس ایس کے تین روزہ ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔بھارت میں مسلمانوں کی آبادی کے بڑھتے… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کی بڑھتی آبادی کو روکا جائے، آر ایس ایس نے خطرناک سازش تیار کر لی

بھارتی حکومت کی طرف سے بیف ڈاکومنٹری کو رکوانے کی کوشش

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی حکومت کی طرف سے بیف ڈاکومنٹری کو رکوانے کی کوشش

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ڈاکومینٹری فلم فیسٹیول کے منتظمین نے کہا ہے کہ حکومت نے ان± پر گائے کے گوشت سے متعلق ایک فلم کی نمائش روکنے کے لیے دباو¿ ڈالا ہے۔ اویناش چندر کے مطابق یہ بات حکومت کی طرف سے زبانی طور پر کہی گئی ہے اور کہا گیا… Continue 23reading بھارتی حکومت کی طرف سے بیف ڈاکومنٹری کو رکوانے کی کوشش

شنگھائی میں رہائشی عمارت گرگئی،17مزدور ہلاک، 23زخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

شنگھائی میں رہائشی عمارت گرگئی،17مزدور ہلاک، 23زخمی

شنگھائی(نیوز ڈیسک)وسطی چین کے شہر شنگھائی میں رہائشی عمارت گرنے سے سترہ مزدور ہلاک اور 23زخمی ہو گئے۔چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق شنگھائی شہر میں رہائشی عمارت میں تزئین و آرائش کا کام ہو رہا تھا کہ اس دوران دو منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔

فلوریڈا :بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے 15 مسافر زخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

فلوریڈا :بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے 15 مسافر زخمی

فلوریڈا(آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے پندرہ مسافر زخمی ہو گئے۔فورٹ لوڈرڈیل ہالی ووڈ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بوئنگ 767 طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور جہاز کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔زخمیوں میں سےایک کی حالت نازک ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading فلوریڈا :بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے 15 مسافر زخمی

نیوجرسی :چوری کی واردات کے دوران بھارتی بزنس مین قتل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015

نیوجرسی :چوری کی واردات کے دوران بھارتی بزنس مین قتل

نیوجرسی(آن لائن) امریکی ریاست نیو جرسی میں چوری کی واردات میں بیس سال سے امریکہ میں مقیم پچاس سالہ بھارتی بزنس مین اشون پٹیل کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ واقعہ اشون پٹیل کے پٹرول پمپ کے ساتھ واقع سٹور میں پیش آیا۔ حادثے میں اشون پٹیل کو تین گولیاں ماری گئیں جس کے باعث… Continue 23reading نیوجرسی :چوری کی واردات کے دوران بھارتی بزنس مین قتل