سعودی عرب میں بارشوں کے بعد سیلاب،6 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، سیلاب کے باعث 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شمالی علاقہ جات میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بارشوں کے باعث سعودی عرب کے تبوک ریجن،ناردرن بارڈرریجن میں سیلابی… Continue 23reading سعودی عرب میں بارشوں کے بعد سیلاب،6 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ