پاکستان نے چین کو اہم یقین دہانی کرادی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری منصوبے کو دونوں ممالک کے عوام اور پورے خطے کیلئے مفید قرار دیتے ہوئے تکمیل کیلئے کوششوں کو مربوط بنانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سی پیک کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں… Continue 23reading پاکستان نے چین کو اہم یقین دہانی کرادی