بھارتی پنجاب کی سکھ تنظیموں نے مقدس مذہبی کتاب کی بےحرمتی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کو مستر دکردیا
امرتسر (نیوزڈیسک)بھارتی پنجاب کے سکھ تنظیموں نے مقدس مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے واقعہ کی تحقیقات کےلئے عدالتی کمیشن کے قیام کو مسترد کر دیا ہے اور کہاہے کہ یہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہے . آج تک کوئی کمیشن مطلوبہ نتائج نہیں دے سکا ۔سکھ تنظیم دل خالصہ کے… Continue 23reading بھارتی پنجاب کی سکھ تنظیموں نے مقدس مذہبی کتاب کی بےحرمتی کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کو مستر دکردیا