کیرالہ ہاؤس کی کینٹن میں ایک بار پھربھینس کا گوشت پکنے لگا
نئی دہلی (نیوزڈیسک).بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کےسامنے کیرالہ ہاؤس کی انتظامیہ ڈٹ گئی۔نئی دہلی میں کیرالہ ہاؤس کی کینٹن میں ایک بار پھربھینس کا گوشت پکنے لگا ۔بھارت میں گائے کے گوشت پرسیاست کرنے والے بے قابو انتہا پسندوں کو کیرالہ ہاؤس کی انتظامیہ نے لگام ڈال دی۔کیرالہ ہاؤس کی کینٹین سے ایک بار… Continue 23reading کیرالہ ہاؤس کی کینٹن میں ایک بار پھربھینس کا گوشت پکنے لگا