بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ایلان کی موت کے بعد ۔۔۔۔بین الاقوامی ادارے کالرزہ خیز انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایلان کی موت کے بعد ۔۔۔۔بین الاقوامی ادارے کالرزہ خیز انکشاف

برسلز(نیوزڈیسک)یورپ کا رخ کرنے والے مہاجرین کے سمندر میں ڈوب جانے کے واقعات ابھی تک اتنے زیادہ ہیں کہ تین سالہ شامی بچے ایلان کردی کی موت کے بعد گزشتہ دو ماہ میں اب تک مزید 77 بچے سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق… Continue 23reading ایلان کی موت کے بعد ۔۔۔۔بین الاقوامی ادارے کالرزہ خیز انکشاف

مودی کو جان کے لالے پڑ گئے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی کو جان کے لالے پڑ گئے

سرینگر (نیوزڈیسک)مودی کو جان کے لالے پڑ گئے ، بھارتی وزیر اعظم نریندرامودی کے مقبوضہ کشمیر کے مجوزہ دورہ سے ایک ہفتہ قبل نام نہاد سیکورٹی کے نام پر پورے مقبوضہ علاقے میں گرفتاریوں، گھر گھرتلاشی اور محاصروں کا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا گیاہے جبکہ دوسری جانب حریت رہنما سید علی گیلانی کی… Continue 23reading مودی کو جان کے لالے پڑ گئے

بھارت کی ایک بار پھر تقسیم کا منصوبہ ،گورنر تری پورہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت کی ایک بار پھر تقسیم کا منصوبہ ،گورنر تری پورہ نے بڑا دعویٰ کردیا

اگر تلہ (نیوزڈیسک)بھارت کے ادیبوں اور شاعروں تاریخ دانوں اور دیگر طبقات کی طرف سے ملک میں انتہا پسندوں کی طرف سے جاری پر تشدد واقعات اور عدم بر داشت کے رجحان کے فروغ پر اظہار تشویش کے بعد مختلف ریاسی حکومتوں نے بھی اس صورتحال پر مرکزی مودی حکومت پر سخت تنقید شروع کر… Continue 23reading بھارت کی ایک بار پھر تقسیم کا منصوبہ ،گورنر تری پورہ نے بڑا دعویٰ کردیا

شام کا سیاسی حل تلاش نہ کیا گیا تو ۔۔۔سعودی عرب نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015

شام کا سیاسی حل تلاش نہ کیا گیا تو ۔۔۔سعودی عرب نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کے شام کا سیاسی حل تلاش نہ کیا گیا تو سعودی عرب شامی حزب اختلاف کی حمایت میں اضافہ کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسکشن کلب کے اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہاکہ اگر مسئلہ شام کو سیاسی طریقے… Continue 23reading شام کا سیاسی حل تلاش نہ کیا گیا تو ۔۔۔سعودی عرب نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

ترکی میں انتخابات : حکمراں جماعت نے اکثریت حاصل کر لی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی میں انتخابات : حکمراں جماعت نے اکثریت حاصل کر لی

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پی) کی برتری نظر آ رہی ہے۔اب تک 85 فیصد سے زیادہ ووٹ گنے جا چکے ہیں اور سرکاری خبر رساں ادارے انادولو ایجنسی کے مطابق اے کے پارٹی کو 50.3 فیصد جبکہ حزبِ اختلاف… Continue 23reading ترکی میں انتخابات : حکمراں جماعت نے اکثریت حاصل کر لی

روس نے پاکستان بارے حتمی اعلان کردیا،بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس نے پاکستان بارے حتمی اعلان کردیا،بھارت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس نے پاکستان بارے حتمی اعلان کردیا،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،روس اور پاکستان کے درمیان ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کے سمجھوتا کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کے راستے کھل گئے ہیں۔ پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روسی سفارت نے کہا کہ پاکستان کوکون سا اسلحہ چاہیے ہمیں بتائے… Continue 23reading روس نے پاکستان بارے حتمی اعلان کردیا،بھارت میں کھلبلی مچ گئی

دہلی ایئرپورٹ پر ’پراسرار اڑن طشتریاں‘پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی،ہائی الرٹ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہلی ایئرپورٹ پر ’پراسرار اڑن طشتریاں‘پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی،ہائی الرٹ

نئی دہلی(این این آئی) دہلی ایئرپورٹ پر ’پراسرار اڑن طشتریاں‘پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی،ہائی الرٹ،بھارتی دارالحکومت کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف میں پراسرار اڑن طشتریوں کی بار بار پرواز کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ اور رن وے کے اردگرد ایک مشکوک شے کو تین مرتبہ… Continue 23reading دہلی ایئرپورٹ پر ’پراسرار اڑن طشتریاں‘پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی،ہائی الرٹ

افغانستان میں داعش کا مسجد پر راکٹ پر حملہ، 6نمازی شہید

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغانستان میں داعش کا مسجد پر راکٹ پر حملہ، 6نمازی شہید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں داعش نے مسجد پر راکٹ حملہ کردیا، 6نمازی شہید اور 4زخمی ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق ضلعی گورنر حاجی گلاب نے بتایا کہ جلال آباد کے جنوب مشرقی صوبہ ننگر ہار کے علاقے آچین میں مسجد کو نشانہ بنایاگیا۔ننگر ہار پولیس کے ترجمان حسین مشرقی وال کے مطابق ایک غیر ملکی سمیت… Continue 23reading افغانستان میں داعش کا مسجد پر راکٹ پر حملہ، 6نمازی شہید

انسانی تاریخ میں پہلا زلزلہ 3 ہزار برس قبل چین میں آیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015

انسانی تاریخ میں پہلا زلزلہ 3 ہزار برس قبل چین میں آیا

اسلام آباد (آن لائن) پہلا زلزلہ جسے انسانی تاریخ میں ریکارڈ کیا گیا تھا 3 ہزار برس قبل 1177 قبل مسیح میں چین میں آیا تھا جبکہ قدیم ترین زلزلوں میں 580 قبل مسیح میں یورپ اور 464 قبل مسیح میں یونان میں آیا تھا۔ جن کو ریکارڈ تو نہیں کیا گیا تھا مگر اس… Continue 23reading انسانی تاریخ میں پہلا زلزلہ 3 ہزار برس قبل چین میں آیا