شامی صدربشارالاسد کے شاہی محل پر لڑاکاطیاروں کی بمباری کی متضاد اطلاعات،روسی صدرنے اہم حکم جاری کردیا
ماسکو/دمشق(نیوزڈیسک)شامی صدرکے شاہی محل پر فوجی لڑاکا طیاروں کی بمباری کی اطلاعات ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی حکومت کی حامی ویب سائٹس نے صدر بشار الاسد کے شاہی محل المعروف ‘قصر جمہور’ پر فوجی لڑاکا طیاروں کی بمباری کی خبریں نشرکیں،بشار الاسد کے حامی ذرائع نے ‘روسی خفیہ اداروں’ کے حوالے سے بتایا کہ… Continue 23reading شامی صدربشارالاسد کے شاہی محل پر لڑاکاطیاروں کی بمباری کی متضاد اطلاعات،روسی صدرنے اہم حکم جاری کردیا