ایران کے پاس میزائلوں کی تعداد زیادہ اور رکھنے کی جگہ کم ہے‘ ایرانی جنرل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایران کے ایک سینیئیر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے پاسداران انقلاب کے پاس اتنے زیادہ میزائلز ہیں کہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ وہ انہیں کہاں رکھیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق ایرانی جنرل حسین سلامی کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب… Continue 23reading ایران کے پاس میزائلوں کی تعداد زیادہ اور رکھنے کی جگہ کم ہے‘ ایرانی جنرل







































