اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیرس حملے،استعمال ہونیوالوں ہتھیاروں کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملے،استعمال ہونیوالوں ہتھیاروں کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

بلغراد(نیوزڈیسک)پیرس حملوں میں استعمال ہونے والے بیشتر ہتھیار 80 کے عشرے کے آخر میں سربیا میں بنائے گئے تھے۔یہ انکشاف سربیا کی ہتھیاروں کی فیکٹری کے سربراہ نے کیا ہے۔زاستاوا نامی ہتھیاروں کی فیکٹری کے ڈائریکٹر میلاجکو برازاکووچ کا کہنا ہے کہ انھوں نے پولیس کی جانب سے ملنے والی آٹھ رائفلوں کے سیریل نمبر… Continue 23reading پیرس حملے،استعمال ہونیوالوں ہتھیاروں کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف

اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے اہم کام مکمل کرلیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے اہم کام مکمل کرلیا

ماسکو (نیوزڈیسک)اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے ترک سرحد پر تیاریاں مکمل کرلیں،حمیمیم فضائی اڈے پر ایس یو 400 طیارہ شکن میزائل کمپلکس نصب کردیاگیا،روسی بمبار طیارے پر حملے کے بعد ترک فضائیہ نے شام کی فضائی حدود میں پروازیں بند کر دی ہیں۔ ترک میڈیانے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ روسی بمبار… Continue 23reading اب گراﺅ ہمارا جہاز۔۔۔ روس نے اہم کام مکمل کرلیا

پیرس میں138ممالک کے سربراہان کا اکٹھ،انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس میں138ممالک کے سربراہان کا اکٹھ،انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

پیرس(نیوزڈیسک)فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہونے والی 21ویں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کانفرنس 30نومبر سے 11دسمبر تک جاری رہے گی ۔ اس میں 138 ممالک کے سربراہان کی شرکت متوقع ہے۔کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے جو… Continue 23reading پیرس میں138ممالک کے سربراہان کا اکٹھ،انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

برف پگھل گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

برف پگھل گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما افرا سیاب خٹک نے کہاہے کہ افغان صدر ڈاکٹراشرف غنی پیرکوفرانس کے دارالحکومت پیرس میں وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرینگے۔افراسیاب خٹک ان پاکستانی پشتون رہنماﺅں کے وفد میں شامل تھے جنہوں نے کابل میں صدراشرف غنی کے علاوہ دیگرافغان رہنماﺅں سے ملاقاتیں کیں۔کابل سے واپسی پر افراسیاب خٹک… Continue 23reading برف پگھل گئی

امریکی ٹی وی سیریز میںپاکستان کے ساتھ ”ہاتھ“ ہوگیا،پاکستانی سفارتخانہ متحرک

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی ٹی وی سیریز میںپاکستان کے ساتھ ”ہاتھ“ ہوگیا،پاکستانی سفارتخانہ متحرک

اسلام آباد/واشنگٹن (نیوزڈیسک)واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے نے پاکستا ن کو منفی اندازمیں دکھانے پر امریکی ٹی وی سیریز پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ دونوں ملکوں کی عوام اور اداروں کی بھی تضحیک ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ہولی وڈ سیریز ہوم لینڈ کے بعد اب ایچ بی او کامیڈی دی برنک میں بھی پاکستان کو… Continue 23reading امریکی ٹی وی سیریز میںپاکستان کے ساتھ ”ہاتھ“ ہوگیا،پاکستانی سفارتخانہ متحرک

بھارت میں امریکی شہری گرفتار،وجہ انتہائی شرمناک

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں امریکی شہری گرفتار،وجہ انتہائی شرمناک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی پولیس نے ایک لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی پر ایک امریکی کا چودہ دن کا ریمانڈ حاصل کر لیا ۔ امریکی شہری نے لڑکے کے ساتھ زیادتی ایک ہوٹل میں کی تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق جس امریکی کو کولکتہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، ا±س کی عمر اکاون برس ہے۔ بھارتی… Continue 23reading بھارت میں امریکی شہری گرفتار،وجہ انتہائی شرمناک

دو لاکھ ترک شہریوں کو روس کا جھٹکا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

دو لاکھ ترک شہریوں کو روس کا جھٹکا

ماسکو(نیوزڈیسک)دو لاکھ ترک شہریوں کو روس کا جھٹکا،پوتن نے ترکی پر معاشی پابندیوں کے حکم نامے پر دستخط کیے۔ جس کے تحت ترکی سے درآمدات پر پابندی عائد کی گئی ہے۔یہ پابندیاں روس میں موجود ترک کمپنیوں اور روسی کمپنیوں میں کام کرنے والے ترک نژاد افراد پر بھی عائد ہوں گی۔روسی صدر کے ترجمان… Continue 23reading دو لاکھ ترک شہریوں کو روس کا جھٹکا

ایران اور بحرین میں بھی ٹھن گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایران اور بحرین میں بھی ٹھن گئی

منامہ(نیوزڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک حالیہ متنازع بیان پر خلیجی ریاست بحرین نے اپنے ہاں متعین تہران کے قائم مقام سفیر حمید شفیع زاد کو دفتر خارجہ طلب کر کے سخت احتجاج کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بحرین کے سیکرٹری خارجہ عبداللہ عبد الطیف عبداللہ نے ایران کے… Continue 23reading ایران اور بحرین میں بھی ٹھن گئی

افغان حکومت نے پاکستان کیلئے خاص شعبے میں سپیشلسٹ سفیرکا تقرر کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان حکومت نے پاکستان کیلئے خاص شعبے میں سپیشلسٹ سفیرکا تقرر کردیا

کابل(این این آئی)افغان حکومت نے اقتصادی امورپرصدر کے مشیرڈاکٹرعمرزاخیل وال کوپاکستان میں اپنانیاسفیرمقررکیاہے۔افغان وزارت خارجہ کے ایک بیان میں زاخیل وال کے علاوہ چار دیگر ممالک کیلئے بھی نئے سفراءتعینات کئے گئے ہیں عمرزاخیل وال جوکہ سابق صدر حامد کرزئی کی حکومت میں وزیرخزانہ رہے ہیں کو جانان موسیٰ زئی کی جگہ نیاسفیرنامزدکیاگیاہے۔اس سے پہلے… Continue 23reading افغان حکومت نے پاکستان کیلئے خاص شعبے میں سپیشلسٹ سفیرکا تقرر کردیا