ترک فورسز سے جھڑپوں میں 19کرد جنگجو ہلاک
انقرہ (نیوز ڈیسک)ترک فوج سے جھڑپوں میں 19کرد جنگجو ہلا ہو گئے ہیں ‘ ترک فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ تازہ جھڑپیں سیزرے‘سلوپی اور دیار باقر میںہوئیں۔ سیزرے کے علاقے میں فوج اور کرد جنگجو کے درمیان ہونیوالی جھڑپوں میں ایک خاتون زخمی ہو گئی تھی جبکہ مختلف… Continue 23reading ترک فورسز سے جھڑپوں میں 19کرد جنگجو ہلاک







































