مشرقی ملک کو نیٹو کی اہم پیشکش،روس تلملا اُٹھا،شدیدردعمل
برسلز(نیوزڈیسک)روس نے معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کو خبردار کیا ہے کہ اس تنظیم کی مسلسل مشرق کی جانب توسیع کے ردعمل میں وہ جوابی اقدامات کرسکتا ہے،امریکا نے روس کے ان خدشات کو مسترد کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریملن حکومت کے ترجمان دمتری پیسکوف نے یہ بیان نیٹو کی مونٹی نیگرو… Continue 23reading مشرقی ملک کو نیٹو کی اہم پیشکش،روس تلملا اُٹھا،شدیدردعمل