اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں،2شہید
مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)فلسطین میں اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں،تازہ واقعہ میں 2 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا گیا۔واقعہ مغربی کنارے کے علاقے بیت الحم میں پیش آ یا، جہاں اسرائیلی فو ج نے کارروائی کے دوران 2 فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی فوجی کے قتل کے الزام میں فائرنگ کر کے… Continue 23reading اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں،2شہید