برطانیہ پھر ایک اور جنگ میں کھود گیا
لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ نے حکومت کو شام میں داعش پرحملوں کی اجازت دے دی ہے۔دارالعوام میں 397ارکان نے حمایت اور 223نے مخالفت میں ووٹ دیا۔درجنوں لیبر ارکان نے بھی حکومت کاساتھ دیا۔برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ایوان میں بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ان کارروائیوں کا مقصد دہشت گرد حملوں سےبرطانوی عوام کو… Continue 23reading برطانیہ پھر ایک اور جنگ میں کھود گیا