روس کے بعد امریکہ بھی ترکی کے خلاف میدان میں آگیا،بڑامطالبہ کردیا
نیویارک (نیوزڈیسک )روس کے بعد امریکہ بھی ترکی کے خلاف میدان میں آگیا،بڑامطالبہ کردیا۔امریکہ نے کہاہے کہ بارڈر سیل کرنے کے معاملے پر ترکی کا معذرت خواہانہ رویہ اب قبول نہیں کیا جائے گا۔ اوباما انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ”دی وال سٹریٹ جرنل“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”بس اب بہت ہو… Continue 23reading روس کے بعد امریکہ بھی ترکی کے خلاف میدان میں آگیا،بڑامطالبہ کردیا