پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی حکومت بوکھلا گئی،مساجد کیخلاف ایسا اقدام جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعدفرانس میں سیکورٹی فورسز نے مساجد کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرتے ہوئے 3 مساجد بند کردیں اور 332 افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے ایمرجنسی قانون کے تحت فرانس میں تین مساجد کو بند کرکے 332 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔فرانس کی وزارتِ داخلہ کا کہنا… Continue 23reading پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی حکومت بوکھلا گئی،مساجد کیخلاف ایسا اقدام جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا