بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بغداد میں 3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،عرب ٹی وی کا دعویٰ

datetime 18  جنوری‬‮  2016 |

بغداد (نیوز ڈیسک)عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغدا د میں3امریکی شہریوں کواغواکرلیاگیا،ادھرامریکی حکام کا کہنا ہے کہ شہریوں کے لاپتہ ہونے سے آگاہ ہیں،تلاش کی کوششیں جاری ہیں۔عراقی دارالحکومت بغداد سے 3امریکی شہریوں کو اغوا کے حوالے سے عرب ٹی وی کا دعویٰ سامنے آیا ،جس کی تصدیق امریکی محکمہ خارجہ نے بھی کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کی تلاش کیلئے عراقی فورسز کے تعاون سے کوشش کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…