امریکی خفیہ ادارے این ایس اے نے ا پنے شہریوں کی فون کالزکی جاسوسی ختم کر دی
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی خفیہ ادارے این ایس اے کی جانب سے شہریوں کے ٹیلی فون کالز کا ڈیٹا اکھٹا کرنے کا عمل ختم کردیا گیا۔ امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی شہریوں کے ٹیلی فون ڈیٹا پر نظر رکھا کرتی تھی تاہم این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈروڈ اسنوڈن کے انکشافات کے بعد رواں سال کے آغاز… Continue 23reading امریکی خفیہ ادارے این ایس اے نے ا پنے شہریوں کی فون کالزکی جاسوسی ختم کر دی