گلگت بلتستان ،اقتصادی راہدری منصوبہ ،چین کا ایک اوراعلان
بیجنگ(این این آئی)گلگت بلتستان ،اقتصادی راہدری منصوبہ ،چین کا ایک اوراعلان،چین نے ایک بارپھرپاکستان میں اقتصادی راہداری منصوبے پر تشویش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل عرصے تک چلنے والاپروجیکٹ ہر صورت میں مکمل کیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ ہونگ لی نے کہاکہ گلگت بلتستان اقتصادی راہدری منصوبہ… Continue 23reading گلگت بلتستان ،اقتصادی راہدری منصوبہ ،چین کا ایک اوراعلان





































