پشاور یونیورسٹی حملے سے صرف چار دن قبل بھارتی وزیر دفاع نے کیاکہا تھا؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشاور یونیورسٹی حملے سے صرف چار دن قبل بھارتی وزیر دفاع نے کیادھمکی دی تھی؟ خود پڑھیں اورفیصلہ کریںحملہ کس نے کرایا!،بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پٹھان کوٹ حملے کے بعد دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا۔ دنیا ایک سال میں نتائج دیکھے گی۔ پاکستان کی جانب… Continue 23reading پشاور یونیورسٹی حملے سے صرف چار دن قبل بھارتی وزیر دفاع نے کیاکہا تھا؟







































