بی جے پی حکومت نے گجرات میں ناقابل یقین اعلان کردیا
گجرات (این این آئی)بی جے پی حکومت نے بھارتی ریاست گجرات میں اعلان کیا ہے کہ ریاست میں کوئی غریب بھوکا نہیں سوئے گا ۔ریاستی وزیر خوراک کے مطابق ریاست کے ساڑھے 3 کروڑ عوام کو دو روپے فی کلو کے حساب سے گندم اور چاول فراہم کئے جائیں گے۔ ریاستی وزیر خوراک نے کہاکہ… Continue 23reading بی جے پی حکومت نے گجرات میں ناقابل یقین اعلان کردیا