بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 5 افراد ہلاک

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 5 افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)واشنگٹن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق امریکا کے اسٹیٹ کیپٹل واشنگٹن میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونیوالوں میں پائلٹ بھی شامل ہے ۔ امریکا میڈیا کے مطابق… Continue 23reading مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 5 افراد ہلاک

زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے

جکارتہ(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کے روز انڈونیشیا کے تیسرے بڑے جزیرے بورنیو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ان زلزلوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0ریکارڈ کی گئی۔ تاہم زلزلے کے نتیجے میںکسی نقصان… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کے گئے

ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ پر بڑا الزام لگا دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ پر بڑا الزام لگا دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا میں صدارتی نامزدگی کیلیے ڈیموکریٹک امیدواروں نے اپنے حریف رپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے متنازع بیانات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی اقتصادیات اور شدت پسند گروپ داعش کو شکست دینے کو ترجیح تصور کرتے ہوئے اس پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔نیوہمپشائر میں ہونیوالے مباحثے میں سابق… Continue 23reading ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ پر بڑا الزام لگا دیا

2016ءکیسا ہوگا؟برطانوی ماہرین موسمیات کی رپورٹ میںحیرت انگیز انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

2016ءکیسا ہوگا؟برطانوی ماہرین موسمیات کی رپورٹ میںحیرت انگیز انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)یوں تو کہا جا رہا تھا کہ2015 گزشتہ صدی کا گرم ترین سال ہے اور گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دنیا کے درجہ حرارت میں 2 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے لیکن اب برطانیہ کے محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیش گوئی کے مطابق اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے… Continue 23reading 2016ءکیسا ہوگا؟برطانوی ماہرین موسمیات کی رپورٹ میںحیرت انگیز انکشاف

یورپی حکومتیں بھی نسل پرستی کا مظاہرہ کرنے لگیں‘مسلمانوں کا جینا دوبھر ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

یورپی حکومتیں بھی نسل پرستی کا مظاہرہ کرنے لگیں‘مسلمانوں کا جینا دوبھر ہوگیا

پیرس(نیوزڈیسک) پیرس حملوں کے بعد نہ صرف فرانس بلکہ دیگر یورپی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے اور حکومتیں بھی نسل پرستی کا مظاہرہ کررہی ہیں اسی لیے کئی سال سے پیرس ایئر پورٹ پر کام کرنے والے دو مسلمان سیکورٹی گارڈز کو ان کی داڑھی بڑی ہونے کا بہانہ لگا… Continue 23reading یورپی حکومتیں بھی نسل پرستی کا مظاہرہ کرنے لگیں‘مسلمانوں کا جینا دوبھر ہوگیا

دہشت گردی کا عالمی انڈیکس جاری،78فیصت ہلاکتیں صرف پانچ ممالک میں،جانیئے ان ممالک کے نام

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

دہشت گردی کا عالمی انڈیکس جاری،78فیصت ہلاکتیں صرف پانچ ممالک میں،جانیئے ان ممالک کے نام

کراچی(نیوزڈیسک)دنیا بھر میںدہشت گردی کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہیں، 2014میںدہشت گردی کی مجموعی ہلاکتوں میں 78فی صد ہلاکتیں پانچ ممالک عراق، افغانستان، نائیجیریا، پاکستان اور شام میں ہوئیں جن میں عراق سرفہرست رہا۔ برطانوی اخبارمیں دھشت گردی کے عالمی انڈیکس کے حوالہ سے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے شکار… Continue 23reading دہشت گردی کا عالمی انڈیکس جاری،78فیصت ہلاکتیں صرف پانچ ممالک میں،جانیئے ان ممالک کے نام

افغان طالبان اور داعش میں ٹھن گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015

افغان طالبان اور داعش میں ٹھن گئی

کابل (نیوزڈیسک) افغان طالبان اور داعش کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے۔ اپنی اہمیت کم ہوتی دیکھ کر افغان طالبان نے ایک ایسا خصوصی جنگجو دستہ تشکیل دے دیا ہے جو صرف داعش کے خلاف کارروائیاں کرے گا۔اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے رواں سال اکتوبر میں ایک ہزار جنگجوو¿ں پر مشتمل ایک دستہ تشکیل دیا… Continue 23reading افغان طالبان اور داعش میں ٹھن گئی

دہائیوں بعد برطانیہ میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا،دو وارننگز جاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

دہائیوں بعد برطانیہ میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا،دو وارننگز جاری

لندن(نیوزڈیسک)دہائیوں بعد برطانیہ میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا،ماحولیاتی ایجنسی نے دو سیلابی وارننگ جاری کی ہیں جن کا مطلب ہے کہ وہاں طوفانی بارش ہو سکتی ہے جس کے نتیجے میں ’فوری اقدامات‘ اٹھانے پڑ سکتے ہیں،گزشتہ رات کئی مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت گیارہ سنٹی گریڈ… Continue 23reading دہائیوں بعد برطانیہ میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ تھا،دو وارننگز جاری

سعودی عرب میں ایک اور بڑے کام کا اعلان

datetime 20  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں ایک اور بڑے کام کا اعلان

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ کے سیکرٹریٹ نے حرم مکی کے قریب واقع مشہور کالونی المعابدہ میں اپنا دفتر مشروط طور پر خالی کرنے کی رضامندی ظاہر کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ لائٹ ہاو¿س انوسٹمنٹ کمپنی حرم مکی سیکرٹریٹ کی جگہ المعابدہ میں ایک سو منزلہ فلک بوس عمارت تعمیر کرے… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک اور بڑے کام کا اعلان