روس کی کارروائی،داعش کے دو ہزار آئل ٹینکرز تباہ
ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نےشام میں فضائی کارروائیوں کے دوران داعش کے دو ہزار آئل ٹینکرز تباہ کر دیے ہیں۔روسی وزارت دفاع نے ویڈیو جاری کردی۔ماسکو میں پریس بریفنگ کے دوران وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ روسی طیاروں نے گزشتہ روز دمشق ، حلب اور لطاکیہ میں ایک سو پینتالیس فضائی کارروائیوں کے دوران کئی… Continue 23reading روس کی کارروائی،داعش کے دو ہزار آئل ٹینکرز تباہ