منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

شا می صدر داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے ذمہ دارہیں ،سعودی فرما رواں

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

شا می صدر داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے ذمہ دارہیں ،سعودی فرما رواں

ریاض(آن لائن) سعودی فرما رواں شاہ سلمان نے داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کا ذمہ دار شام کے صدر بشارالاسد کو قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں جنگ کے خاتمے کے لیے اعتدال پسند قوتوں کے ساتھ سیاسی تصفیہ کیا جانا چاہیے۔سعودی شوریٰ کونسل سے خطاب کرتے ہوئے شاہ سلمان کا کہنا… Continue 23reading شا می صدر داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے کے ذمہ دارہیں ،سعودی فرما رواں

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہے، عبداللہ عبداللہ نے اعتراف کرلیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

ملا فضل اللہ افغانستان میں ہے، عبداللہ عبداللہ نے اعتراف کرلیا

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کی حکومت نے بالاآخرمان لیاہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملافضل افغانستان میں چھپا بیٹھا ہے۔افغانستان کے چیف ایگزیکٹوڈاکٹرعبدا اللہ عبداللہ نے کابل میں ٹی وی سے گفتگو میں کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ کے ایک کارروائی میں بچ نکلنے کے انکشاف کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان… Continue 23reading ملا فضل اللہ افغانستان میں ہے، عبداللہ عبداللہ نے اعتراف کرلیا

لندن ایئرپورٹ پر برطانوی مسلم خاندان کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

لندن ایئرپورٹ پر برطانوی مسلم خاندان کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

لندن(آئی این پی ) پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں،لندن ائیرپورٹ پر برطانوی مسلم خاندان کو امریکا جانے سے روک دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں ڈزنی لینڈ کی سیر کے لیے جانے والے برطانوی مسلم خاندان کو لندن کے ایئرپورٹ پر حکام نے فلائٹ میں سوار ہونے سے… Continue 23reading لندن ایئرپورٹ پر برطانوی مسلم خاندان کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سال 2015 کے سب سے جھوٹے شخص قرار

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سال 2015 کے سب سے جھوٹے شخص قرار

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی ویب سائٹ نے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو سال 2015 کا سب سے جھوٹا شخص قرار دیدیا۔ویب سائٹ فیکٹ چیک کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد مرتبہ حقائق کو جھٹلایا اورتاریخ کو مسخ کرتے ہوئے اس سال 76 فیصد سفید جھوٹ بولے، صرف یہی نہیں بلکہ وہ اپنی من گھڑت باتوں… Continue 23reading امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سال 2015 کے سب سے جھوٹے شخص قرار

بھارت پاکستان کی سرحد کے ساتھ 60 بنکرز تعمیر کرے گا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

بھارت پاکستان کی سرحد کے ساتھ 60 بنکرز تعمیر کرے گا

کراچی (ویب ڈیسک) بھارت پاکستانی سرحد کے ساتھ بنکرز تعمیر کرے گا۔بھارتی حکومت کی طرف سے 60بنکرز بنانے کا پائلٹ پراجیکٹ منظور کیا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ بھارت کی طرف سے بنگلہ دیش، پاکستان، چین اور نیپال کی ملحقہ سرحدوںکے ساتھ سڑکوںکی تعمیر اور اپ گریڈ کرنے کا عمل بھی جاری ہے۔جنگ رپورٹر… Continue 23reading بھارت پاکستان کی سرحد کے ساتھ 60 بنکرز تعمیر کرے گا

سعودی شہر جازان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق، 107 زخمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

سعودی شہر جازان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق، 107 زخمی

جازان(ویب ڈیسک) سعودی شہری دفاع کے مطابق سعودی شہرجازان میں ہسپتال میں آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سعودی شہری دفاع کے مطابق آگ لگنے کے باعث107افرادزخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کل مطابق سعودی شہر جازان کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے متعدد افراد جاں… Continue 23reading سعودی شہر جازان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق، 107 زخمی

افغان فورسز پسپا، طالبان نے سنگین پر قبضہ کرلیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

افغان فورسز پسپا، طالبان نے سنگین پر قبضہ کرلیا

کابل(نیوز ڈیسک)طالبان نے افغان صوبے ہلمند کے ضلع سنگین کے مرکز پر قبضہ کرلیا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان نے ایک سرکاری عمارت اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔طالبان نے ایک اعلامیہ میں پورے ضلع پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جنگجوﺅں نے سیکورٹی اہلکاروں… Continue 23reading افغان فورسز پسپا، طالبان نے سنگین پر قبضہ کرلیا

افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی، پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟دنیا کوسوال کا حیرت انگیز جواب مل گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی، پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟دنیا کوسوال کا حیرت انگیز جواب مل گیا

کابل،واشنگٹن،ماسکو(نیوزڈیسک)افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی، پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟دنیا کوسوال کا حیرت انگیز جواب مل گیا،تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی ہے اور مسلسل افغانستان میں متعدد علاقوں میں قابض ہوتے جارہے ہیں طالبان کی اس بار کی فتوحات میں نئی حکمت عملی اور نسبتاً جدید… Continue 23reading افغانستان میں طالبان نے پھر جڑ پکڑ لی، پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟دنیا کوسوال کا حیرت انگیز جواب مل گیا

طالبان پھر آگئے اور آتے ہی چھاگئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

طالبان پھر آگئے اور آتے ہی چھاگئے

کابل(نیوزڈیسک)طالبان پھر آگئے اور آتے ہی چھاگئے،افغانستان سے اطلاعات کے مطابق طالبان نے ہلمند کے ضلع سنگین کے مرکز پر قبضہ کر لیا ہے۔حکام نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ طالبان نے ایک سرکاری عمارت اور پولیس سٹیشن کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔طالبان کا کہنا ہے کہ ان کے جنگجوو¿ں نے پورے… Continue 23reading طالبان پھر آگئے اور آتے ہی چھاگئے