مقبوضہ کشمیر میں 3افرادکے قتل کےخلاف احتجاجی مارچ
سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مارچ کے دوران حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس دوران بھارتی پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔جن میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک سری نگر میں 3افراد کے قتل کے خلاف احتجاجی مارچ کی قیادت کر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں 3افرادکے قتل کےخلاف احتجاجی مارچ