امریکی شہر ہیوسٹن میں مسجد میں آگ لگ گئی
ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)امریکی شہر ہیوسٹن میں مسجد میں آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی ہیوسٹن کے شاپنگ مال میں واقع اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ سے عمارت کی چھت اور دیگر حصوں سمیت ایک دکان کو بھی نقصان… Continue 23reading امریکی شہر ہیوسٹن میں مسجد میں آگ لگ گئی