اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ ،مسلمانوں کیخلاف حملوں میں کئی گنا اضافہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانیہ ،مسلمانوں کیخلاف حملوں میں کئی گنا اضافہ

لندن(نیوز ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 13 نومبر کو ہونے والے خونریز حملوں کے بعد دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ تو ہوا ہی ہے لیکن برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ اور نسلی حملوں میں 300 فیصد سے زائد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔برطانوی اخبار دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ میں… Continue 23reading برطانیہ ،مسلمانوں کیخلاف حملوں میں کئی گنا اضافہ

خواتین کے مندر میں داخلے پر ’نئی شرط‘ عائد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

خواتین کے مندر میں داخلے پر ’نئی شرط‘ عائد

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالا کے سبریمالا مندر میں خواتین کے داخل ہونے پر ایک ’نئی شرط‘ عائد کی گئی ہے کہ ایک اسلحہ و گولہ بارود کو سکین کرنے والی مشین کی طرح کی ایک مشین کی مدد سے معلوم کیا جائے گا کہ آیا خاتون حیض سے تو نہیں ہے اور کیا… Continue 23reading خواتین کے مندر میں داخلے پر ’نئی شرط‘ عائد

ہندوستان صرف ہندووں کیلئے ہے ، گورنر آسام پی بی آچریا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہندوستان صرف ہندووں کیلئے ہے ، گورنر آسام پی بی آچریا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)ہندوستان، جہاں مذہبی منافرت اور انتہا پسندی عروج پر ہے، وہیں اب مودی سرکار کے وزراءکے اندر کا غبار بھی باہر نکل کر آرہا ہے اورانھوں نے ہندوستان کو ‘ہندوو¿ں کا ملک’ کہنا شروع کردیا ہے.ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی ریاست آسام کے گورنر پی بی آچریا کا کہنا ہے… Continue 23reading ہندوستان صرف ہندووں کیلئے ہے ، گورنر آسام پی بی آچریا

مہنگی ترین چیز جسے دنیا میں صرف 132 لوگ خریدسکتے ہیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

مہنگی ترین چیز جسے دنیا میں صرف 132 لوگ خریدسکتے ہیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا میں بہت مہنگی گاڑیاں،گھر،سونااور جہاز وغیرہ موجود ہیں اور امراءانہیں خریدنے میں زیادہ دیر بھی نہیں لگاتے لیکن ایک ہیرا ایسا بھی ہے جسے خریدنے کے لئے صرف 132افراد ہی سکت رکھتے ہیں۔حال ہی میں ایک ایسے ہی ہیرے کے بارے میں بتایا گیا جس کاوزن1111قیراط اور قیمت 50ملین ڈالر(5ارب روپے)بتائی گئی ہے… Continue 23reading مہنگی ترین چیز جسے دنیا میں صرف 132 لوگ خریدسکتے ہیں

امریکا‘ریاست لوزیانا میں دو مسلح افراد کی فائرنگ ، 16 افراد زخمی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکا‘ریاست لوزیانا میں دو مسلح افراد کی فائرنگ ، 16 افراد زخمی

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست لوزیانا کےشہر نیو اورلینز میںدو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 16 افراد کو زخمی کر دیا۔یہ واقعہ گزشتہ شام نیو اورلینز کے ایک میدان میںپیش آیا،جہاں ایک گانے کی فلم بندی جاری تھی ،اوروہاں500افراد موجود تھے۔عینی شاہدین کے مطابق دومسلح افرادوہاں آئے اور مجمع پر فائرنگ کر دی جس میں16 افراد… Continue 23reading امریکا‘ریاست لوزیانا میں دو مسلح افراد کی فائرنگ ، 16 افراد زخمی

برسلز:پیرس طرزحملوں کا خدشہ،رات گئے مختلف علاقوںمیں آپریشنز

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

برسلز:پیرس طرزحملوں کا خدشہ،رات گئے مختلف علاقوںمیں آپریشنز

برسلز(نیوز ڈیسک)برسلز میں پیرس طرز کے حملوں کے خدشے کے باعث رات گئے کئی علاقوں میں آپریشنز کیے گئے۔پراسیکیوٹر کاکہناہے کہ آپریشن میں 16 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ایک شخص زخمی بھی ہوا۔آپریشنز کے دوران مفروردہشت گردصالح عبدالسلام کوگرفتارنہیں کیاجاسکا۔برسلز میں رات گئے سرچ آپریشن کرکے 16افراد گرفتار کرلیے گئے۔ تاہم پیرس حملوں کا انتہائی… Continue 23reading برسلز:پیرس طرزحملوں کا خدشہ،رات گئے مختلف علاقوںمیں آپریشنز

بھارت کا مقامی سطح پر تیار کردہ اہم ترین ہتھیارکاتجربہ کرنے کا دعویٰ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت کا مقامی سطح پر تیار کردہ اہم ترین ہتھیارکاتجربہ کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت نے مقامی سطح پر تیار کردہ سپر سونک انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔مقامی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کسی بھی بیلسٹک میزائل کو ہوا میں ہی تباہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے انٹرسیپٹر میزائل کا تجربہ ریاسٹ اڑیسہ کے ٹیسٹ رینج سے کیا گیا۔ذرائع کے… Continue 23reading بھارت کا مقامی سطح پر تیار کردہ اہم ترین ہتھیارکاتجربہ کرنے کا دعویٰ

کینیڈا میں نئے شادی شدہ جوڑے نے مثال قائم کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

کینیڈا میں نئے شادی شدہ جوڑے نے مثال قائم کردی

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا میں ایک جوڑے نے قابل تقلید مثال قائم کرتے ہویے اپنی شادی کی پرتکلف دعوت منسوخ کر کے وہی رقم ایک شامی پناہ گزین گھرانے کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سمنتھا جیکسن اور ان کے شوہر فارزین یوسف نے نہ صرف پرتکلف دعوت کی جگہ شادی کی رسم سرکاری سِول میرج کے تحت منعقد… Continue 23reading کینیڈا میں نئے شادی شدہ جوڑے نے مثال قائم کردی

”مالی میں دہشت گردی“روس نے اصل سازش سے پردہ اٹھادیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

”مالی میں دہشت گردی“روس نے اصل سازش سے پردہ اٹھادیا

ماسکو(نیوزڈیسک) رو س نے کہاہے کہ مالی میں دہشتگردی کی وجہ وہاں جمہوریت برآمدکرنا اور مشرق وسطیٰ اورافریقامیں حکومتوں کاتختہ الٹنا ہے ۔روس کے محکمہ خارجہ کی ترجمان ماریہ زخاروا نے کہا کہ مالی ہوٹل میں دہشتگردی کاسبب اس ملک میں جمہوریت برآمدکرناہے اوراس خطے میں حکومتوں کاتختہ الٹناہے۔ترجمان کے مطابق یہ محض نظریہ کی… Continue 23reading ”مالی میں دہشت گردی“روس نے اصل سازش سے پردہ اٹھادیا