پاکستانی قونصل خانے پرحملہ ”ہم “نے کیا،ذمہ قبول کرلی گئی
جلال آباد (نیوزڈیسک )افغانستان میںپاکستان کے جلال آباد میں قونصل خانے پرحملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے ۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں قونصل خانے پر خود کش حملے کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ پاکستانی قونصل خانے پرآج حملہ کیا گیا جس کے… Continue 23reading پاکستانی قونصل خانے پرحملہ ”ہم “نے کیا،ذمہ قبول کرلی گئی