منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

خلیج تعاون کونسل کا ایران کیخلاف اہم اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2016

خلیج تعاون کونسل کا ایران کیخلاف اہم اعلان

ریاض(نیوزڈیسک)خلیج تعاون کونسل نے عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو روکنے کےلئے سعودی عرب کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ سفارتی مشنز پر حملوں کو روکنے کےلئے ایران پر دباﺅ بڑھائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوسکیں۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading خلیج تعاون کونسل کا ایران کیخلاف اہم اعلان

شام کا بھارت سے اہم ترین رابطہ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

شام کا بھارت سے اہم ترین رابطہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم آج ( پیر)سے بھارت کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اپنے دورہ کے دوران بھارتی ہم منصب سشما سوراج اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرک شام میں برسرپیکار عسکریت گروپوں کے خلاف شامی حکومت اور روسی فضائیہ… Continue 23reading شام کا بھارت سے اہم ترین رابطہ

طالبان سے مذاکرات،بڑا بریک تھرو،پاکستان نے اہم کام کردکھایا،عبداللہ عبداللہ کے ترجمان کا دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2016

طالبان سے مذاکرات،بڑا بریک تھرو،پاکستان نے اہم کام کردکھایا،عبداللہ عبداللہ کے ترجمان کا دعویٰ

کابل(نیوزڈیسک)افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان ،افغانستان سے مذاکرات کے خواہش مند طالبان کی فہرست پیش کرنے کے لئے تیار ہوگیا ہے۔افغان چیف ایگزیگٹو عبداللہ عبد اللہ کے نائب ترجمان جاوید فیصل کے مطابق پاکستان حکومت مذاکرات کے خواہشمند طالبان کی فہرست افغانستان کو پیش کرے گا ساتھ ہی پاکستان میں موجود مزاحمت کاروں… Continue 23reading طالبان سے مذاکرات،بڑا بریک تھرو،پاکستان نے اہم کام کردکھایا،عبداللہ عبداللہ کے ترجمان کا دعویٰ

فرانس میں مسلمانوں کا قابل تحسین اعلان

datetime 10  جنوری‬‮  2016

فرانس میں مسلمانوں کا قابل تحسین اعلان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)فرانس کی سینکڑوں مساجد نے ہفتے اور اتوار کو عام لوگوں کے لیے اپنے دروازے کھولے رکھنے کا اعلان کیا ہے، تاکہ غیر مسلمانوں کو اپنی ثقافت سے آگاہ کر سکیں، ایسے وقت جب اسلامی انتہا پسندانہ حملوں کے نتیجے میں ا±ن کے عقیدے کے بارے میں منفی تاثر پھیل رہا ہے۔اِس مہم میں فرانس… Continue 23reading فرانس میں مسلمانوں کا قابل تحسین اعلان

سعودی عرب :سوشل میڈیا پر کسی کی توہین پر سخت سزا کا اعلان

datetime 10  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب :سوشل میڈیا پر کسی کی توہین پر سخت سزا کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں انٹرنیٹ اور خصوصاً سوشل میڈیا پر کسی کی توہین کرنے والوں کے لئے سخت سزا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی کرائم کی روک تھام کے لئے بنائے گئے نئے قانون کے مطابق انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے کسی کی توہین کے مرتکب افراد کو ایک سال… Continue 23reading سعودی عرب :سوشل میڈیا پر کسی کی توہین پر سخت سزا کا اعلان

امریکی صدر کے کتے کے اغواء کا منصوبہ ناکام

datetime 10  جنوری‬‮  2016

امریکی صدر کے کتے کے اغواء کا منصوبہ ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی پولیس نے صدر براک اوباما کے کتے کے اغواء کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک شخص کو گرفتارکرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی پولیس نے سکارٹ نامی شہری کو گرفتار کر کے امریکی صدر اوباما کے کتے کے اغوا کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ حکام کے مطابق ریاست نارتھ ڈیکوٹا کا سکارٹ نامی… Continue 23reading امریکی صدر کے کتے کے اغواء کا منصوبہ ناکام

مسلم حکمران جس نے 2,50,000یہودیوں کو بچایا

datetime 10  جنوری‬‮  2016

مسلم حکمران جس نے 2,50,000یہودیوں کو بچایا

لاہو(نیوز ڈیسک)شاہ محمد پنجم جس نے اپنے دور میں 250000 یہودیوں کو اس وقت بچایا جب فرانس میں نازیوں نے ہولوکاسٹ کے نام پر ظلم و ستم برپا کر رکھا تھا۔ شاہ محمد پنجم 1909 میں پیدا ہوئے اور 1961 میں 51 سال کی عمر میں وفات پائی۔ شاہ محمد پنجم 18 سال کی عمر… Continue 23reading مسلم حکمران جس نے 2,50,000یہودیوں کو بچایا

نئے سال کے آغاز پر 5 امیر ترین افراد 194 ارب ڈالر سے محروم

datetime 10  جنوری‬‮  2016

نئے سال کے آغاز پر 5 امیر ترین افراد 194 ارب ڈالر سے محروم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سال دو ہزار سولہ اپنے آغاز پر ہی دنیا کے بڑے بڑے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے لے ڈوبا. خام تیل کی گرتی قیمتیں اور چین کے معاشی بحران کے باعث ابتدائی پانچ دنوں میں ہی دنیا کی امیر ترین شخصیات ایک سو چورانوے ارب ڈالر سے محروم ہوگئیں۔دو ہزار سولہ ابتدائی… Continue 23reading نئے سال کے آغاز پر 5 امیر ترین افراد 194 ارب ڈالر سے محروم

ایران نے یمن میں سفارت خانے پرحملے کا ڈرامہ رچایا،عرب خبررساں ادارہ کا دعویٰ

datetime 10  جنوری‬‮  2016

ایران نے یمن میں سفارت خانے پرحملے کا ڈرامہ رچایا،عرب خبررساں ادارہ کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک عرب نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے یمن میں اپنے سفارت خانے پر حملے کا ڈرامہ رچایا ،ادارے کو موصول تازہ تصویر میں ایرانی سفارت خانہ بالکل محفوظ اور صحیح سلامت دیکھا جاسکتا ہے ،سفارت خانے کی عمارت پر ایک گولی تک کا نشانہ نہیں ہے۔عرب… Continue 23reading ایران نے یمن میں سفارت خانے پرحملے کا ڈرامہ رچایا،عرب خبررساں ادارہ کا دعویٰ