کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کیخلاف کیس واپس لے لیا
اوٹاوا(نیوز ڈیسک)کینیڈا کی زیریں عدالت نے نقاب پر پا بندی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا تھا، جس پر کینیڈین حکومت نے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی تھی۔ جس کے بعد کینیڈا کی حکومت نے اپنی درخواست واپس لے لی۔اس سلسلے میں اٹارنی جنرل جوڈی ولسن نے سپریم کورٹ آگاہ کردیاہے۔ اٹارنی جنرل… Continue 23reading کینیڈین حکومت نے نقاب پر پابندی کیخلاف کیس واپس لے لیا