اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیرس میں حملوں کا سرا بلجیم میں نکل آیا،برسلز میںچھاپے،متعدد افراد گرفتار

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس میں حملوں کا سرا بلجیم میں نکل آیا،برسلز میںچھاپے،متعدد افراد گرفتار

برسلز (نیوزڈیسک)پیرس میں حملوں کا سرا بلجیم میں نکل آیا،برسلز میںچھاپے،متعدد افراد گرفتار ،بلجیم کے دارالحکومت برسلز کے مختلف علاقوں میں پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلجیئم کے وزیر انصاف نے بتایا کہ پولیس کی طرف سے ان کارروائیوں میں پیرس میں ہونے والے حملوں کے شبے میں متعدد… Continue 23reading پیرس میں حملوں کا سرا بلجیم میں نکل آیا،برسلز میںچھاپے،متعدد افراد گرفتار

پیرس حملے، جنگجوو¿ں کی لاشوں کے نزدیک ملنے والے پاسپورٹس نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملے، جنگجوو¿ں کی لاشوں کے نزدیک ملنے والے پاسپورٹس نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس حملے، جنگجوو¿ں کی لاشوں کے نزدیک ملنے والے پاسپورٹس نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا،ماہرین نے سوال اٹھایا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے اپنے پاس پاسپورٹ رکھنا ہی متنازعہ ہے جب کوئی اتنی سنگین کارروائی کررہا ہو تو اپنے پاس شناختی دستاویزات کیوں رکھے؟ یا تو یہ پاسپورٹ تحقیقات کو غلط راہ پر… Continue 23reading پیرس حملے، جنگجوو¿ں کی لاشوں کے نزدیک ملنے والے پاسپورٹس نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

پیرس کے حملہ آور کون تھے؟ انٹیلی جنس حکام کے نئے انکشافات

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس کے حملہ آور کون تھے؟ انٹیلی جنس حکام کے نئے انکشافات

واشنگٹن(نیوزڈیسک)عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پیرس کے حملہ آور تربیت یافتہ اور پ±رسکون تھے جس سے لگتا یوں ہے کہ ا±نھوں نے فرانسیسی دارالحکومت پر حملے سے قبل خوب ریہرسل کی ہوئی تھی، جس کے نتیجے میں فرانس کے انسداد دہشت گردی پر مامور حکام خیال کرتے ہیں کہ ا±ن کا تعلق شام کی… Continue 23reading پیرس کے حملہ آور کون تھے؟ انٹیلی جنس حکام کے نئے انکشافات

لیبیا :امریکی کارروائی میں لیبیا داعش گروپ کا سربراہ ہلاک

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

لیبیا :امریکی کارروائی میں لیبیا داعش گروپ کا سربراہ ہلاک

واشنگٹن(آن لائن)پینٹاگون کے ترجمان پیٹر ک±ک کے مطابق لیبا میں شدت پسند تنظیم داعش گروپ کے سربراہ ابو نبیل ایف 15جیٹ طیارے کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوگیا۔ابو نبیل کو وسام نجم عبد زید الزبیدی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ وہ عراقی شہری اور القاعدہ کا سرغنہ تھا۔ترجمان نے کہا کہ ابو نبیل… Continue 23reading لیبیا :امریکی کارروائی میں لیبیا داعش گروپ کا سربراہ ہلاک

چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 16افراد ہلاک ،21لاپتہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 16افراد ہلاک ،21لاپتہ

بیجنگ(آن لائن)چین میں مٹی کا تودہ گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ، 21 اب تک لا پتہ ہوگئے ۔واقعہ گذشتہ روز چین کے مشرقی صوب زینجینگ کے گاﺅں میں پیش آیا۔مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد مکانات ملبے تلے دب گئے ،اوردیگر علاقوں سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ، جبکہ 300 رہائشیوں کو… Continue 23reading چین ، مٹی کا تودہ گرنے سے 16افراد ہلاک ،21لاپتہ

”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے”موبائل فون نے فرانسیسی شہری کی زندگی بچا لی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے”موبائل فون نے فرانسیسی شہری کی زندگی بچا لی

پیرس (آئی این پی)”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے”اسکی ایک مثال پیرس حملوں میں سامنے آئی جہاں ایک فرانسیسی شہری دہشت گردوں کے حملے میں معجزاتی طور پر بچ گیا۔فرانسیسی شہری سیلویسٹر نے بتایاکہ وہ اپنے موبائل فون پر بات کر رہاتھا کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔اس دوران بم دھماکے سے نکلنے والا ایک… Continue 23reading ”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے”موبائل فون نے فرانسیسی شہری کی زندگی بچا لی

سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک 15 اہلکاروں کو بچا لیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک 15 اہلکاروں کو بچا لیا گیا

نئی دہلی/ لداخ (آئی این پی)دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر 15 اہلکاروںکو بچا لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں وکشمیر کے لداخ سیکٹر میں واقع سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے فوج کا ایک کیپٹن ہلاک… Continue 23reading سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک 15 اہلکاروں کو بچا لیا گیا

برطانیہ میں طیارہ گر کر تباہ، 2 خواتین سمیت 4افراد ہلاک

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانیہ میں طیارہ گر کر تباہ، 2 خواتین سمیت 4افراد ہلاک

لند ن (آئی این پی )برطانیہ کے مغربی علاقے میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق سمر سیٹ میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 2خواتین سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔حکام کا کہنا ہے… Continue 23reading برطانیہ میں طیارہ گر کر تباہ، 2 خواتین سمیت 4افراد ہلاک

بھارتی پولیس کا پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلق کے شبے میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی پولیس کا پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلق کے شبے میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کولکتہ (آئی این پی)بھارت کے شہر کولکتہ میں پولیس نے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلق کے شبے میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاجس کے قبضے سے غیر قانونی دستاویزات اور جعلی بھارتی کرنسی برآمد کرلی گئی ۔ ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق سپیشل ٹاسک فورس یونٹ آف کولکتہ پولیس نے 51سالہ اختر… Continue 23reading بھارتی پولیس کا پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلق کے شبے میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ