اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دہشت گردوں کاکیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار وں سے حملہ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان پر فرانس میں خوف و ہراس

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشت گردوں کاکیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار وں سے حملہ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان پر فرانس میں خوف و ہراس

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر اعظم مینوئل والس نے ملکی پارلیمنٹ میں ایمرجنسی کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کے مسودے پر بحث کے دوران کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے پیرس میں حملے کرنے والے شدت پسند اور ان کے ساتھی کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال بھی کر سکتے تھے،میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزیر اعظم… Continue 23reading دہشت گردوں کاکیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار وں سے حملہ،فرانسیسی وزیراعظم کے بیان پر فرانس میں خوف و ہراس

متحدہ عرب امارات میں وفاقی قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ عرب امارات میں وفاقی قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب

دبئی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پروفیسر امل القبیسی کو امارات کی قومی مشاورتی کونسل کی چیئرپرسن (اسپیکر) منتخب کردیا،وہ کسی عرب ملک میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں،اکتوبر کے اوائل میں قریباً اناسی ہزار اماراتی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں وفاقی قومی کونسل کی پہلی خاتون اسپیکر کا انتخاب

متحدہ پاکستان کے حامیوں کوسزا،بنگلہ دیش میں سماجی رابطوں کی تمام ویب سائٹس بند کر دی گئیں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

متحدہ پاکستان کے حامیوں کوسزا،بنگلہ دیش میں سماجی رابطوں کی تمام ویب سائٹس بند کر دی گئیں

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں سپریم کورٹ کی جانب سے متحدہ پاکستان کے حامیوں کو مبینہ جنگی جرائم کے الزام میں سزائے موت برقرار رکھنے کے فیصلے بعد فیس بک سمیت سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ایک اہلکار کے مطابق عدالت کے فیصلے کے بعد امن و امان کی… Continue 23reading متحدہ پاکستان کے حامیوں کوسزا،بنگلہ دیش میں سماجی رابطوں کی تمام ویب سائٹس بند کر دی گئیں

برطانوی شہری نے مسلمان خاتون کو ٹرین کے سامنے دھکا دے دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

برطانوی شہری نے مسلمان خاتون کو ٹرین کے سامنے دھکا دے دیا

لندن(نیوز ڈیسک)میٹروپولیٹن پولیس نے زیر زمین ٹیوب میں ٹرین کا انتظار کرنے والی مسلمان خاتون کو اس کے آگے دھکا دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے تاہم ملزم کے اس اقدام سے خاتون کو معمولی چوٹیں آئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے اسٹیشن پر لگے سی سی… Continue 23reading برطانوی شہری نے مسلمان خاتون کو ٹرین کے سامنے دھکا دے دیا

رسوا ئی نے مودی کا پیچھا نہ چھوڑا،بھارتی وزیراعظم پھرشرمندہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

رسوا ئی نے مودی کا پیچھا نہ چھوڑا،بھارتی وزیراعظم پھرشرمندہ

انقرہ(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جہاں بھی گئے ’’رسوا‘‘ ہی ہوئے ،پیر کو پھر شرمندگی سے دوچارہوئے جب جی ٹونٹی سربراہ اجلاس میں مودی کے بعد آنے والے رہنما باراک اوباما سے ہاتھ ملا کر آگے بڑھتے رہے جبکہ مودی ہاتھ بڑھاتے رہ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کواندرون ملک سیاست… Continue 23reading رسوا ئی نے مودی کا پیچھا نہ چھوڑا،بھارتی وزیراعظم پھرشرمندہ

دبئی حکومت کا بلند عمارتوں کی آگ بجھانے کیلیے اڑنے والی جیٹ پیک خریدنے کا فیصلہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی حکومت کا بلند عمارتوں کی آگ بجھانے کیلیے اڑنے والی جیٹ پیک خریدنے کا فیصلہ

دبئی(نیوز ڈیسک)دبئی میں بلند و بالا عمارتوں پر لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے ہوا میں پرواز کرنے والے جیٹ پیک کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دبئی حکومت نے مارٹن ایئرکرافٹ کمپنی سے 20 جیٹ پیک خریدنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ آگ لگنے کی صورت میں پھنسے لوگوں کی مدد کی جاسکے… Continue 23reading دبئی حکومت کا بلند عمارتوں کی آگ بجھانے کیلیے اڑنے والی جیٹ پیک خریدنے کا فیصلہ

گاڑی نہیں ’سائیکل چلاؤ تو پیسہ ملے گا‘ اٹلی کی حکومت کا انوکھا منصوبہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

گاڑی نہیں ’سائیکل چلاؤ تو پیسہ ملے گا‘ اٹلی کی حکومت کا انوکھا منصوبہ

پیزا (نیوز ڈیسک)پیزا کے شہر میں قائم ماساروسا کے علاقے کی خبریں پیش کرنے والے ویب سائٹ ’ال تیرنو‘ کے مطابق علاقے کی کونسل کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کہ تحت سائیکل چلانے والے مسافروں کو سائیکل چلانے کے فی کلومیٹر پر 25 سینٹس دیے جائیں گے۔‘ لیکن کونسل نے یہ بھی کہا کہ… Continue 23reading گاڑی نہیں ’سائیکل چلاؤ تو پیسہ ملے گا‘ اٹلی کی حکومت کا انوکھا منصوبہ

پیرس حملے کے مشتبہ ماسٹرمائنڈ کی شناخت ہوگئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیرس حملے کے مشتبہ ماسٹرمائنڈ کی شناخت ہوگئی

پیرس(نیوز ڈیسک) پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ کی شناخت عبدالحامد ابود کے نام سے ہوئی ہے جوبیلجیم کا رہنے والا ہے جب کہ فرانسیسی صدر فرانسوا الاوند نے پیرس حملوں کے بعد ملک میں لگائی گئی ایمرجنسی میں3 ماہ کی توسیع کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں سے سختی سے نمٹا جائے… Continue 23reading پیرس حملے کے مشتبہ ماسٹرمائنڈ کی شناخت ہوگئی

امریکہ نے سعودی عرب کو سوا ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکہ نے سعودی عرب کو سوا ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو تقریباً سوا ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔1.29 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری ایسے وقت دی گئی ہے جب سعودی عرب کے یمن میں حوثی باغیوں پر فضائی حملے جاری ہیں۔امریکی صدر براک اوباما نے ایران سے… Continue 23reading امریکہ نے سعودی عرب کو سوا ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی