روس میں ڈاکٹر نے گھونسہ مار کر مریض ہلاک کر دیا
ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے ایک ہسپتال میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ایک ڈاکٹر نے مریض کو گھونسا مارا، جس کے بعد مریض زمین پر گرا اور مر گیا۔یہ واقعہ گذشتہ ماہ کے آخر میں روس کے درالحکومت ماسکو کے جنوب میں واقع بیلگوریڈ کے علاقے میں ہوا۔روس… Continue 23reading روس میں ڈاکٹر نے گھونسہ مار کر مریض ہلاک کر دیا